Results 1 to 7 of 7

Thread: قہر ہے موت ہے قضا ہے عشق

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel قہر ہے موت ہے قضا ہے عشق

    قہر ہے موت ہے قضا ہے عشق
    سچ تو يہ ہے بری بلا ہے عشق

    اثر غم ذرا بتا دينا
    وہ بہت پوچھتے ہيں کيا ہے عشق
    ...
    آفت جاں ہے کوئی پردہ نشيں
    مرے دل ميں آ چھپا ہے عشق

    کس ملاØ+ت سرشت Ú©Ùˆ چاہا
    تلخ کامی پہ با مزا ہے عشق

    ہم Ú©Ùˆ ترجيØ+ تم پہ ہے يعني
    دل رہا Ø+سن Ùˆ جاں رہا عشق

    ديکھ Ø+الت مری کہيں کافر
    نام دوزخ کا کيوں دھرا ہے عشق

    ديکھیے کس جگہ ڈبو دے گا
    ميری کشتی کا نا خدا ہے عشق

    آپ مجھ سے نباہيں گے سچ ہے
    با وفا Ø+سن بے وفا ہے عشق

    قيس و فرہاد وامق و مومن
    مر گئے سب ہی کيا وبا ہے عشق

    مومن خان مومن
    Last edited by T@nHA.D!L; 27-02-2012 at 09:16 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •